قرآن 7:117 — برزخ(الاعراف)
ہم نے پھر موسی ٰ کو القا کیا ؛’’اپنا اعصا پھینک دو ،‘‘جس پر اس نے وہ سب کچھ نگل لیا جو انہوں نے اخترا ع کیا تھا ۔
[7:116] اس نے کہا ، ’’تم پھینکو۔‘‘جب انہوں نے پھینکے ،انہوں نے لوگوں کی آنکھوں کو دھوکہ دیا ،انہیں ڈرادیا ،اور زبردست جادو دکھایا ۔
[7:118] اس طرح حق برقراررہا ،اور جو انہوں نے کیا تھا ضائع ہوگیا ۔