قرآن 7:118 — برزخ(الاعراف)
اس طرح حق برقراررہا ،اور جو انہوں نے کیا تھا ضائع ہوگیا ۔
[7:117] ہم نے پھر موسی ٰ کو القا کیا ؛’’اپنا اعصا پھینک دو ،‘‘جس پر اس نے وہ سب کچھ نگل لیا جو انہوں نے اخترا ع کیا تھا ۔
[7:119] ان کو وہیں اوراسی وقت شکست ہوگئی ؛ان کو ذلت اٹھانی پڑی