قرآن 7:122 — برزخ(الاعراف)
موسی ٰ اور ہارون کے رب پر۔‘‘
[7:121] وہ بولے ،ہم ایمان لائے رب کائنات پر ۔
[7:123] فرعون بولا ،’’کیا تم میری اجازت کے بغیر اس پر ایمان لائے ہو؟یقینا یہ سازش ہے جو تم نے شہر میں کی ہے تاکہ اس کے لوگوں کو نکال کرلے جاسکو ۔تمہیں یقینا پتہ چل جائیگا۔