قرآن 7:123 — برزخ(الاعراف)
فرعون بولا ،’’کیا تم میری اجازت کے بغیر اس پر ایمان لائے ہو؟یقینا یہ سازش ہے جو تم نے شہر میں کی ہے تاکہ اس کے لوگوں کو نکال کرلے جاسکو ۔تمہیں یقینا پتہ چل جائیگا۔
[7:122] موسی ٰ اور ہارون کے رب پر۔‘‘
[7:124] ’’میں تمہارے ہاتھ اور پائو ں الٹی سمت سے کاٹوں گا،پھر میں تم سب کوپھانسی دو ں گا ۔‘‘