قرآن 7:124 — برزخ(الاعراف)
’’میں تمہارے ہاتھ اور پائو ں الٹی سمت سے کاٹوں گا،پھر میں تم سب کوپھانسی دو ں گا ۔‘‘
[7:123] فرعون بولا ،’’کیا تم میری اجازت کے بغیر اس پر ایمان لائے ہو؟یقینا یہ سازش ہے جو تم نے شہر میں کی ہے تاکہ اس کے لوگوں کو نکال کرلے جاسکو ۔تمہیں یقینا پتہ چل جائیگا۔
[7:125] وہ بولے ،’’ہم پھر اپنے رب کی طرف پلٹیں گے ۔