قرآن 7:125 — برزخ(الاعراف)
وہ بولے ،’’ہم پھر اپنے رب کی طرف پلٹیں گے ۔
[7:124] ’’میں تمہارے ہاتھ اور پائو ں الٹی سمت سے کاٹوں گا،پھر میں تم سب کوپھانسی دو ں گا ۔‘‘
[7:126] تم صرف اس لئے ہمیں قتل کرنا چاہتے ہوکہ ہم اپنے رب کے ثبوتوں پر ایمان لائے ہیں،جب وہ ہمارے پاس آئے۔‘‘’’ہمارے رب ،ہمیں استقامت عطا فرما ،اورہمیں فرمانبرداروں کی طرح موت آئے ۔‘‘