Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:132 — برزخ(الاعراف)

انہوں نے کہا ،’’تم خواہ جس قسم کی بھی نشانی ہمیں دکھائو ،اپنے جادو سے ہمیں فریب دینے کےلئے ،ہم ایمان نہیں لائیں گے ۔‘‘

[7:131] جب انہیں کوئی اچھا شگون ملتا تو وہ کہتے ،ہم اس کے مستحق ہیں ،‘‘لیکن جب ان پر مصیبت آتی تو موسی ٰ اور اسکے ساتھیوں کو مودرد الزام ٹھہراتے ۔حقیقت یہ ہے کہ ان کے شگونوں کافیصلہ صرف خدا کرتا ہے ،مگر ان میں سے بیشتر جانتے نہیں ۔

[7:133] چنانچہ ہم نے ان پر سیلاب ،ٹڈیاں ،جوئیں ،مینڈک اورخون برسایا ۔جوبھاری نشانیاں تھیں ۔لیکن انہوںنے اپنی اکڑ برقرار رکھی ۔وہ برے لوگ تھے۔