Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:131 — برزخ(الاعراف)

جب انہیں کوئی اچھا شگون ملتا تو وہ کہتے ،ہم اس کے مستحق ہیں ،‘‘لیکن جب ان پر مصیبت آتی تو موسی ٰ اور اسکے ساتھیوں کو مودرد الزام ٹھہراتے ۔حقیقت یہ ہے کہ ان کے شگونوں کافیصلہ صرف خدا کرتا ہے ،مگر ان میں سے بیشتر جانتے نہیں ۔

[7:130] پھر ہم نے فرعون کے لوگوں پر خشک سالی اور قحط مسلط کیا تاکہ شاید وہ غور کریں ۔

[7:132] انہوں نے کہا ،’’تم خواہ جس قسم کی بھی نشانی ہمیں دکھائو ،اپنے جادو سے ہمیں فریب دینے کےلئے ،ہم ایمان نہیں لائیں گے ۔‘‘