Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:130 — برزخ(الاعراف)

پھر ہم نے فرعون کے لوگوں پر خشک سالی اور قحط مسلط کیا تاکہ شاید وہ غور کریں ۔

[7:129] وہ بولے،’’تمہارےآنےسےقبل بھی ہم پرظلم ڈھایاجاتاتھااورآنےکےبعدبھی۔‘‘اسنےکہا،’’تمہارارب تمہارےدشمنوں کومٹادیگااورتمہیں زمین پرآبادکریگا،پھروہ دیکھےگاکہ تم کیارویہ اختیارکرتےہو۔‘‘

[7:131] جب انہیں کوئی اچھا شگون ملتا تو وہ کہتے ،ہم اس کے مستحق ہیں ،‘‘لیکن جب ان پر مصیبت آتی تو موسی ٰ اور اسکے ساتھیوں کو مودرد الزام ٹھہراتے ۔حقیقت یہ ہے کہ ان کے شگونوں کافیصلہ صرف خدا کرتا ہے ،مگر ان میں سے بیشتر جانتے نہیں ۔