قرآن 7:129 — برزخ(الاعراف)
وہ بولے،’’تمہارےآنےسےقبل بھی ہم پرظلم ڈھایاجاتاتھااورآنےکےبعدبھی۔‘‘اسنےکہا،’’تمہارارب تمہارےدشمنوں کومٹادیگااورتمہیں زمین پرآبادکریگا،پھروہ دیکھےگاکہ تم کیارویہ اختیارکرتےہو۔‘‘
[7:128] موسی ٰ نے اپنے لوگوں سے کہا ،’’خدا سے مدد طلب کرو،اورثابت قدمی سے ڈٹے رہنا۔زمین خدا کی ہے ،اور وہ اپنے بندوں میں سے جس کو چاہے یہ عطا کرتا ہے۔حتمی فتح متقی لوگوں کی ہے ۔‘‘
[7:130] پھر ہم نے فرعون کے لوگوں پر خشک سالی اور قحط مسلط کیا تاکہ شاید وہ غور کریں ۔