قرآن 7:128 — برزخ(الاعراف)
موسی ٰ نے اپنے لوگوں سے کہا ،’’خدا سے مدد طلب کرو،اورثابت قدمی سے ڈٹے رہنا۔زمین خدا کی ہے ،اور وہ اپنے بندوں میں سے جس کو چاہے یہ عطا کرتا ہے۔حتمی فتح متقی لوگوں کی ہے ۔‘‘
[7:127] فرعون کی قوم کے سرداروں نے کہا ،’’کیا تم موسی ٰ اور اس کے لوگوں کو زمین خراب کرنے ،اور تمہیں اورتمہارے خدائوں کو چھوڑ نے کی اجازت دو گے ؟‘‘اس نے کہا ،’’ہم ان کے بیٹوں کو قتل کردینگے ،اوربیٹیوں کو چھوڑ دینگے ۔ہم ان سے کئی گنا طاقتور ہیں ۔‘‘
[7:129] وہ بولے،’’تمہارےآنےسےقبل بھی ہم پرظلم ڈھایاجاتاتھااورآنےکےبعدبھی۔‘‘اسنےکہا،’’تمہارارب تمہارےدشمنوں کومٹادیگااورتمہیں زمین پرآبادکریگا،پھروہ دیکھےگاکہ تم کیارویہ اختیارکرتےہو۔‘‘