Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:137 — برزخ(الاعراف)

ہم نے مظلوم قوم کو زمین ،مشرق اور مغرب کا وارث بنایا اور اس کو نوازا۔اسطرح بنی اسرائیل سے متعلق تمہارے خدا کے متبرک احکام پورے ہوگئے،انکی استقامت کا صلہ دینے کےلئے ،اور ہم نے فرعون اوراس کے لوگوں کے کام اور جو کچھ بھی انہوں نے کمایاتھا، مٹا کر رکھ دیا ۔

[7:136] چنانچہ ہم نے ان کے اعمال کا بدلہ لیا ،اور انہیں سمندر میں غرق کردیا ۔یہ اس لئے تھا کہ انہوں نے ہماری نشانیاں جھٹلائی تھیں ،اورقطعی طور پر ان سے بے پرواہ تھے ۔

[7:138] ہم نے بنی اسرائیل کو سمندر کے پار پہنچا دیا ۔جب وہ ان لوگوں کے پاس سے گزرے جو بتوں کی عبادت کررہے تھے ،تو بولے،’’اے موسی ٰ،جیسے خدا ان کے پاس ہیںویسا خدا ہمارے لئے بنائو۔‘‘اس نے کہا ،’’بے شک تم جاہل لوگ ہو۔