قرآن 7:138 — برزخ(الاعراف)
ہم نے بنی اسرائیل کو سمندر کے پار پہنچا دیا ۔جب وہ ان لوگوں کے پاس سے گزرے جو بتوں کی عبادت کررہے تھے ،تو بولے،’’اے موسی ٰ،جیسے خدا ان کے پاس ہیںویسا خدا ہمارے لئے بنائو۔‘‘اس نے کہا ،’’بے شک تم جاہل لوگ ہو۔
[7:137] ہم نے مظلوم قوم کو زمین ،مشرق اور مغرب کا وارث بنایا اور اس کو نوازا۔اسطرح بنی اسرائیل سے متعلق تمہارے خدا کے متبرک احکام پورے ہوگئے،انکی استقامت کا صلہ دینے کےلئے ،اور ہم نے فرعون اوراس کے لوگوں کے کام اور جو کچھ بھی انہوں نے کمایاتھا، مٹا کر رکھ دیا ۔
[7:139] ’’یہ لوگ کفر کے مرتکب ہورہے ہیں،کیونکہ جو کچھ یہ کررہے ہیں ان کےلئے تباہ کن ہے ۔‘‘