Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:139 — برزخ(الاعراف)

’’یہ لوگ کفر کے مرتکب ہورہے ہیں،کیونکہ جو کچھ یہ کررہے ہیں ان کےلئے تباہ کن ہے ۔‘‘

[7:138] ہم نے بنی اسرائیل کو سمندر کے پار پہنچا دیا ۔جب وہ ان لوگوں کے پاس سے گزرے جو بتوں کی عبادت کررہے تھے ،تو بولے،’’اے موسی ٰ،جیسے خدا ان کے پاس ہیںویسا خدا ہمارے لئے بنائو۔‘‘اس نے کہا ،’’بے شک تم جاہل لوگ ہو۔

[7:140] ’’کیا میں تمہارے لئے خدا کے علاوہ کوئی خدا تلاش کروں،جبکہ اس نے تمہیں دنیا میں ہر کسی سے زیادہ عطا کیا ہے؟‘‘