قرآن 7:140 — برزخ(الاعراف)
’’کیا میں تمہارے لئے خدا کے علاوہ کوئی خدا تلاش کروں،جبکہ اس نے تمہیں دنیا میں ہر کسی سے زیادہ عطا کیا ہے؟‘‘
[7:139] ’’یہ لوگ کفر کے مرتکب ہورہے ہیں،کیونکہ جو کچھ یہ کررہے ہیں ان کےلئے تباہ کن ہے ۔‘‘
[7:141] یاد کروکہ ہم نے تمہیں فرعون اور اس کے لوگوں سے نجات دلائی تھی ،جو تم پر بدترین ظلم ڈھاتے تھے ،تمہارے بیٹوں کوقتل کرتے تھے اورتمہاری بیٹیوں کو چھوڑ دیتے تھے ۔تمہارے رب کی طرف سے وہ تمہاری زبردست آزمائش تھی ۔