Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:141 — برزخ(الاعراف)

یاد کروکہ ہم نے تمہیں فرعون اور اس کے لوگوں سے نجات دلائی تھی ،جو تم پر بدترین ظلم ڈھاتے تھے ،تمہارے بیٹوں کوقتل کرتے تھے اورتمہاری بیٹیوں کو چھوڑ دیتے تھے ۔تمہارے رب کی طرف سے وہ تمہاری زبردست آزمائش تھی ۔

[7:140] ’’کیا میں تمہارے لئے خدا کے علاوہ کوئی خدا تلاش کروں،جبکہ اس نے تمہیں دنیا میں ہر کسی سے زیادہ عطا کیا ہے؟‘‘

[7:142] ہم نےموسی ٰکو*تیس راتوں کےلئےبلایا،اوران کو*دس ملاکرمکمل کیا۔اس طرح اس کی خداکےساتھ باریابی*چالیس راتیں رہی۔موسی ٰنےاپنےبھائی ہارون سےکہا،یہاںمیرےلوگوں کےساتھ مقیم رہو،تقوی ٰبرقراررکھنااورفسادی لوگوں کی راہ پرنہ چلنا۔‘‘