Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:142 — برزخ(الاعراف)

ہم نےموسی ٰکو*تیس راتوں کےلئےبلایا،اوران کو*دس ملاکرمکمل کیا۔اس طرح اس کی خداکےساتھ باریابی*چالیس راتیں رہی۔موسی ٰنےاپنےبھائی ہارون سےکہا،یہاںمیرےلوگوں کےساتھ مقیم رہو،تقوی ٰبرقراررکھنااورفسادی لوگوں کی راہ پرنہ چلنا۔‘‘

[7:141] یاد کروکہ ہم نے تمہیں فرعون اور اس کے لوگوں سے نجات دلائی تھی ،جو تم پر بدترین ظلم ڈھاتے تھے ،تمہارے بیٹوں کوقتل کرتے تھے اورتمہاری بیٹیوں کو چھوڑ دیتے تھے ۔تمہارے رب کی طرف سے وہ تمہاری زبردست آزمائش تھی ۔

[7:143] جب موسی ٰ ہمارے مقررہ وقت پر آیا ،اس کے رب نے اس سے کلام کیا ،اس نے کہا،’’میرے رب ،’’مجھے اپنا جلوہ دکھا۔‘‘اس نے فرمایا،’’تم مجھے نہیں دیکھ سکتے ۔دیکھو اس پہاڑ کی طرف؛اگر یہ اپنی جگہ قائم رہا ،تب تم مجھے دیکھ سکو گے ۔‘‘تب اس کے رب نے پہاڑ پر اپنی تجلی ڈالی ،جس کے نتیجے میں وہ ریزہ ریزہ ہوگیا ۔موسی ٰ بے ہوش ہوکر گر پڑے۔جب وہ ہوش میں آئے تو کہا ،’’عظیم ہے تیری ذات ،میں تم سے استغفار کرتا ہوں،اورمیں سب سے زیادہ قائل ایمان والا ہوں۔‘‘