Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:14 — برزخ(الاعراف)

اس نے کہا،’’ مجھے یوم حشر تک مہلت دو۔‘‘

[7:13] اس لئے تم لازمی نیچے چلے جائو ،کیو نکہ تم یہاںمتکبر نہیں بن سکتے ۔ باہر نکل جائو ۔تم ذلیل ہو۔‘‘

[7:15] اس نے فرمایا ،’’تمہیں مہلت دیدی گئی ۔‘‘