قرآن 7:13 — برزخ(الاعراف)
اس لئے تم لازمی نیچے چلے جائو ،کیو نکہ تم یہاںمتکبر نہیں بن سکتے ۔ باہر نکل جائو ۔تم ذلیل ہو۔‘‘
[7:12] اس نے فرمایا،’’جب میں نے تمہیں حکم دیا تھا تو تمہیں سجدہ کرنے سے کس نے روکا ؟‘‘اس نے کہا،’’میں اس سے بہتر ہوں؛تم نے مجھ آگ سے پیدا کیا اور اس کو کیچڑسے پیدا کیا ۔‘‘
[7:14] اس نے کہا،’’ مجھے یوم حشر تک مہلت دو۔‘‘