Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:12 — برزخ(الاعراف)

اس نے فرمایا،’’جب میں نے تمہیں حکم دیا تھا تو تمہیں سجدہ کرنے سے کس نے روکا ؟‘‘اس نے کہا،’’میں اس سے بہتر ہوں؛تم نے مجھ آگ سے پیدا کیا اور اس کو کیچڑسے پیدا کیا ۔‘‘

[7:11] ہم نے تمہیں پیدا کیا ،پھر تمہیں شکل دی ،پھر ہم نے فرشتوں سے کہا ،’’آدم کے سامنے سجدہ ریز ہوجائو۔‘‘و ہ سجدے میں پڑ گئے سوائے ابلیس(شیطان ) کے؛وہ سجدہ کرنے والوں کے ساتھ نہ تھا ۔

[7:13] اس لئے تم لازمی نیچے چلے جائو ،کیو نکہ تم یہاںمتکبر نہیں بن سکتے ۔ باہر نکل جائو ۔تم ذلیل ہو۔‘‘