Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:11 — برزخ(الاعراف)

وَلَقَد خَلَقنٰكُم ثُمَّ صَوَّرنٰكُم ثُمَّ قُلنا لِلمَلٰئِكَةِ اسجُدوا لِءادَمَ فَسَجَدوا إِلّا إِبليسَ لَم يَكُن مِنَ السّٰجِدينَ

ہم نے تمہیں پیدا کیا ،پھر تمہیں شکل دی ،پھر ہم نے فرشتوں سے کہا ،’’آدم کے سامنے سجدہ ریز ہوجائو۔‘‘و ہ سجدے میں پڑ گئے سوائے ابلیس(شیطان ) کے؛وہ سجدہ کرنے والوں کے ساتھ نہ تھا ۔

[7:10] ہم نے تم کو زمین پر ٹھہرایا ہے ،اورا س پر ہم نے تمہارے لئے رزق کے وسائل بھی مہیا کئے ہیں ۔تم قدر کم ہی کرتے ہو ۔

[7:12] اس نے فرمایا،’’جب میں نے تمہیں حکم دیا تھا تو تمہیں سجدہ کرنے سے کس نے روکا ؟‘‘اس نے کہا،’’میں اس سے بہتر ہوں؛تم نے مجھ آگ سے پیدا کیا اور اس کو کیچڑسے پیدا کیا ۔‘‘