قرآن 7:10 — برزخ(الاعراف)
ہم نے تم کو زمین پر ٹھہرایا ہے ،اورا س پر ہم نے تمہارے لئے رزق کے وسائل بھی مہیا کئے ہیں ۔تم قدر کم ہی کرتے ہو ۔
[7:9] اورجن کے وزن کم ہونگے ،وہ وہ ہونگے جو اپنی روحیں کھو چکے ہیں *ہماری آیات کی ناحق ،پرواہ نہ کرنے کے نتیجے میں ۔
[7:11] ہم نے تمہیں پیدا کیا ،پھر تمہیں شکل دی ،پھر ہم نے فرشتوں سے کہا ،’’آدم کے سامنے سجدہ ریز ہوجائو۔‘‘و ہ سجدے میں پڑ گئے سوائے ابلیس(شیطان ) کے؛وہ سجدہ کرنے والوں کے ساتھ نہ تھا ۔