قرآن 7:9 — برزخ(الاعراف)
اورجن کے وزن کم ہونگے ،وہ وہ ہونگے جو اپنی روحیں کھو چکے ہیں *ہماری آیات کی ناحق ،پرواہ نہ کرنے کے نتیجے میں ۔
[7:8] اس روز ترازو قائم ہونگے ،انصاف کے ساتھ ۔جن کے وزن بھاری ہونگے وہ جیتنے والے ہونگے ۔
[7:10] ہم نے تم کو زمین پر ٹھہرایا ہے ،اورا س پر ہم نے تمہارے لئے رزق کے وسائل بھی مہیا کئے ہیں ۔تم قدر کم ہی کرتے ہو ۔