Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:8 — برزخ(الاعراف)

اس روز ترازو قائم ہونگے ،انصاف کے ساتھ ۔جن کے وزن بھاری ہونگے وہ جیتنے والے ہونگے ۔

[7:7] ہم انہیں حاکمانہ طور پر مطلع کرینگے،کیونکہ ہم کبھی غائب نہیں رہے۔

[7:9] اورجن کے وزن کم ہونگے ،وہ وہ ہونگے جو اپنی روحیں کھو چکے ہیں *ہماری آیات کی ناحق ،پرواہ نہ کرنے کے نتیجے میں ۔