Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:144 — برزخ(الاعراف)

اس نے کہا ،’’اے موسی ٰ میں نے تمہیں سب لوگوں میں سے چن لیا ہے ،اپنے پیغام کے ساتھ اورتمہارے ساتھ کلام کرکے۔اسلئے جو میں نے تمہیں دیا ہے وہ لے لواورشکر گزار رہو ۔‘‘

[7:143] جب موسی ٰ ہمارے مقررہ وقت پر آیا ،اس کے رب نے اس سے کلام کیا ،اس نے کہا،’’میرے رب ،’’مجھے اپنا جلوہ دکھا۔‘‘اس نے فرمایا،’’تم مجھے نہیں دیکھ سکتے ۔دیکھو اس پہاڑ کی طرف؛اگر یہ اپنی جگہ قائم رہا ،تب تم مجھے دیکھ سکو گے ۔‘‘تب اس کے رب نے پہاڑ پر اپنی تجلی ڈالی ،جس کے نتیجے میں وہ ریزہ ریزہ ہوگیا ۔موسی ٰ بے ہوش ہوکر گر پڑے۔جب وہ ہوش میں آئے تو کہا ،’’عظیم ہے تیری ذات ،میں تم سے استغفار کرتا ہوں،اورمیں سب سے زیادہ قائل ایمان والا ہوں۔‘‘

[7:145] ہم نے اس کےلئے تختیوں پر ہر قسم کی بصیرتیںاور تفصیلات لکھ دیں :’’ان تعلیمات کو مضبوطی سے قائم رکھنا ،اوراپنے لوگوں کو بھی انہیں قائم رکھنے کی تلقین کرنا ۔یہ بہترین تعلیمات ہیں ۔میں تمہیں فاسد لوگوں کی قسمت کی نشاندہی کردوں گا ۔‘‘