Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:145 — برزخ(الاعراف)

وَكَتَبنا لَهُ فِى الأَلواحِ مِن كُلِّ شَيءٍ مَوعِظَةً وَتَفصيلًا لِكُلِّ شَيءٍ فَخُذها بِقُوَّةٍ وَأمُر قَومَكَ يَأخُذوا بِأَحسَنِها ۚ سَأُو۟ريكُم دارَ الفٰسِقينَ

ہم نے اس کےلئے تختیوں پر ہر قسم کی بصیرتیںاور تفصیلات لکھ دیں :’’ان تعلیمات کو مضبوطی سے قائم رکھنا ،اوراپنے لوگوں کو بھی انہیں قائم رکھنے کی تلقین کرنا ۔یہ بہترین تعلیمات ہیں ۔میں تمہیں فاسد لوگوں کی قسمت کی نشاندہی کردوں گا ۔‘‘

[7:144] اس نے کہا ،’’اے موسی ٰ میں نے تمہیں سب لوگوں میں سے چن لیا ہے ،اپنے پیغام کے ساتھ اورتمہارے ساتھ کلام کرکے۔اسلئے جو میں نے تمہیں دیا ہے وہ لے لواورشکر گزار رہو ۔‘‘

[7:146] میں انہیں اپنی آیات سے پھیر دوں گا جو زمین پر متکبر ہیں کسی جواز کے بغیر ۔چنانچہ ،جب وہ ہرقسم کا ثبوت دیکھ لیں گے ،وہ ایمان نہیں لائیں گے ۔جب وہ ہدایت کا راستہ دیکھیں گے تو وہ اسے اپنا راستہ سمجھ کر نہیں اپنائیں گے ،لیکن جب وہ گمراہی کا راستہ دیکھیں گے تو اس کو اپنا سمجھ کر اپنا لیں گے ۔یہ نتیجہ ہے ان کی طرف سے ہمارے ثبوتوں کو جھٹلانے کا اور ان سے مکمل بے پروائی کا ۔