قرآن 7:16 — برزخ(الاعراف)
اس نے کہا ،’’چونکہ تو نے چاہا ہے کہ میں گمراہ ہوجائوں ،*میں بھی تیرے سیدھے راستہ پر ان کےلئے گھات لگائو ں گا ۔
[7:15] اس نے فرمایا ،’’تمہیں مہلت دیدی گئی ۔‘‘
[7:17] ’’میں ان کے سامنے سے ،ان کے پیچھے سے ،ان کے دائیں سے اور ان کے بائیں سے آئوں گا اور تم دیکھو گے کہ ان میں سے اکثر بے قدرے ہیں ۔‘‘