Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:17 — برزخ(الاعراف)

’’میں ان کے سامنے سے ،ان کے پیچھے سے ،ان کے دائیں سے اور ان کے بائیں سے آئوں گا اور تم دیکھو گے کہ ان میں سے اکثر بے قدرے ہیں ۔‘‘

[7:16] اس نے کہا ،’’چونکہ تو نے چاہا ہے کہ میں گمراہ ہوجائوں ،*میں بھی تیرے سیدھے راستہ پر ان کےلئے گھات لگائو ں گا ۔

[7:18] اس نے فرمایا ،’’نکل جائو یہاں سے ،حقارت زدہ اور شکست خوردہ۔ان میں سے جوتمہاری پیروی کریں گے ،میںتم سب سے دوزخ بھروںگا ۔