قرآن 7:18 — برزخ(الاعراف)
اس نے فرمایا ،’’نکل جائو یہاں سے ،حقارت زدہ اور شکست خوردہ۔ان میں سے جوتمہاری پیروی کریں گے ،میںتم سب سے دوزخ بھروںگا ۔
[7:17] ’’میں ان کے سامنے سے ،ان کے پیچھے سے ،ان کے دائیں سے اور ان کے بائیں سے آئوں گا اور تم دیکھو گے کہ ان میں سے اکثر بے قدرے ہیں ۔‘‘
[7:19] ’’اور تم ،آدم اپنی بیوی کے ساتھ جنت میں رہو،اور جو چاہو وہاں کھائو ،لیکن اس ایک درخت کے پاس نہ جانا مبادہ تم گنا ہ میں پڑ جائو ۔‘‘