Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:19 — برزخ(الاعراف)

’’اور تم ،آدم اپنی بیوی کے ساتھ جنت میں رہو،اور جو چاہو وہاں کھائو ،لیکن اس ایک درخت کے پاس نہ جانا مبادہ تم گنا ہ میں پڑ جائو ۔‘‘

[7:18] اس نے فرمایا ،’’نکل جائو یہاں سے ،حقارت زدہ اور شکست خوردہ۔ان میں سے جوتمہاری پیروی کریں گے ،میںتم سب سے دوزخ بھروںگا ۔

[7:20] شیطان نے ان سے سر گوشی کی ،ان کے جسم ظاہر کرنے کےلئے جو ان سے پوشیدہ تھے، اس نے کہا ،’’تمہارے رب نے تمہیں اس درخت سے منع نہیں کیا مگر اس لئے کہ تم کو فرشتے بننے اورابدی حیات حاصل کرنے سے روکا جائے ۔