Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:20 — برزخ(الاعراف)

شیطان نے ان سے سر گوشی کی ،ان کے جسم ظاہر کرنے کےلئے جو ان سے پوشیدہ تھے، اس نے کہا ،’’تمہارے رب نے تمہیں اس درخت سے منع نہیں کیا مگر اس لئے کہ تم کو فرشتے بننے اورابدی حیات حاصل کرنے سے روکا جائے ۔

[7:19] ’’اور تم ،آدم اپنی بیوی کے ساتھ جنت میں رہو،اور جو چاہو وہاں کھائو ،لیکن اس ایک درخت کے پاس نہ جانا مبادہ تم گنا ہ میں پڑ جائو ۔‘‘

[7:21] اس نے ان سے قسم کھائی ،’’میں تمہیں اچھا مشورہ دے رہاہوں ۔‘‘