Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:164 — برزخ(الاعراف)

یاد کروکہ ان میں سے ایک گروہ نے کہا ،’’تم کیوں ان لوگوں میں تبلیغ کرتے ہو جن کو خدا نے لازمی مٹانا اور سخت سزا دینی ہے ؟‘‘انہوں نے جواب دیا ،’’اپنے رب سے معافی طلب کرو،‘‘تاکہ وہ نجات پاسکیں ۔

[7:163] انہیں سمندر کے ساتھ اسی بستی کی یاد دہانی کرائو ،جس نے سبت کی خلاف ورزی کی تھی ۔جب وہ سبت کی پابندی کرتے تھے تو وافر مقدار میں مچھلی ان کے پاس آتی تھی ۔اورجب انہوںنے اس کی خلاف ورزی کی تو مچھلی نہ آئی ۔اس طرح ہم نے ان پر غضب نازل کیا ،ان کی زیاتی کے نتیجے میں ۔

[7:165] جب انہوں نے اس سے بے پروائی کی جس کی انہیں یاد دہانی کرائی گئی تھی ،ہم نے ان کو بچا لیا جوبرائی سے روکتے تھے ،اور ظلم کرنے والوں پر ان کی خباث کی وجہ سے خوفناک عذاب نازل کیا ۔