قرآن 7:165 — برزخ(الاعراف)
جب انہوں نے اس سے بے پروائی کی جس کی انہیں یاد دہانی کرائی گئی تھی ،ہم نے ان کو بچا لیا جوبرائی سے روکتے تھے ،اور ظلم کرنے والوں پر ان کی خباث کی وجہ سے خوفناک عذاب نازل کیا ۔
[7:164] یاد کروکہ ان میں سے ایک گروہ نے کہا ،’’تم کیوں ان لوگوں میں تبلیغ کرتے ہو جن کو خدا نے لازمی مٹانا اور سخت سزا دینی ہے ؟‘‘انہوں نے جواب دیا ،’’اپنے رب سے معافی طلب کرو،‘‘تاکہ وہ نجات پاسکیں ۔
[7:166] جب انہوں نے احکامات سے سرکشی جاری رکھی ،ہم نے ان سے کہا ،’’تم حقیر بندر بن جائو ۔‘‘