قرآن 7:183 — برزخ(الاعراف)
میں ان کی حوصلہ افزائی کروں گا ؛میری تدبیر کا مقابلہ ناممکن ہے ۔
[7:182] اورجو ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں ،ہم انہیں اسی طرف چلاتے ہیں ،ان کو مطلق احساس دلائے بغیر ۔
[7:184] وہ کیوں اپنے دوست (پیغمبر )کے بارے میں نہیں سوچتے ؟وہ جنونی نہیں ۔وہ توصرف زبردست تنبیہ کرنے والا ہے ۔