قرآن 7:182 — برزخ(الاعراف)
اورجو ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں ،ہم انہیں اسی طرف چلاتے ہیں ،ان کو مطلق احساس دلائے بغیر ۔
[7:181] ہماری مخلوقات میں سے ،وہ بھی ہیںجوحق کے ساتھ راہنمائی کرتے ہیں ،اورحق انہیں راستباز بنا تا ہے۔
[7:183] میں ان کی حوصلہ افزائی کروں گا ؛میری تدبیر کا مقابلہ ناممکن ہے ۔