قرآن 7:181 — برزخ(الاعراف)
ہماری مخلوقات میں سے ،وہ بھی ہیںجوحق کے ساتھ راہنمائی کرتے ہیں ،اورحق انہیں راستباز بنا تا ہے۔
[7:180] سب سے زیادہ خوبصورت نا م خدا کے ہیں ؛اسے انہی کے ساتھ پکارو،اوران کی پرواہ مت کرو جو اس کے ناموں کو الٹتے پلٹتے ہیں ۔انہیں ان کے گناہوں کا بدلہ دیا جائیگا ۔
[7:182] اورجو ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں ،ہم انہیں اسی طرف چلاتے ہیں ،ان کو مطلق احساس دلائے بغیر ۔