قرآن 7:185 — برزخ(الاعراف)
کیا انہوں نے آسمانوں اورزمین کی بادشاہت کو نہیں دیکھا،اور وہ تمام چیزیں جو خدا نے پیدا کی ہیں ؟کیا کبھی ان کو یہ خیال آیا ہے کہ ان کی زندگی کا خاتمہ قریب ہی ہے ؟اس کے علاو ہ کونسی حدیث ہے ،جس پر وہ ایمان رکھتے ہیں ؟
[7:184] وہ کیوں اپنے دوست (پیغمبر )کے بارے میں نہیں سوچتے ؟وہ جنونی نہیں ۔وہ توصرف زبردست تنبیہ کرنے والا ہے ۔
[7:186] جس کو خدا بھٹکا دے ،ا س کو ہرگز کوئی ہدایت نہیں دے سکتا ۔وہ انہیں ان کے گناہوں میں ،فاش غلطیاں کرتے چھوڑ دیتا ہے ۔