قرآن 7:197 — برزخ(الاعراف)
جو شریک تم اس کے ساتھ ٹھہراتے ہو،وہ تمہاری مدد نہیں کرسکتے ،نہ ہی وہ اپنی مدد کرسکتے ہیں ۔‘‘
[7:196] ’’صرف خدا ہی میرا رب اورآقا ہے ؛وہ جس نے یہ کتاب نازل کی ۔وہ راستبازوں کی حفاظت کرتا ہے ۔
[7:198] جب تم انہیں ہدایت کی طرف بلاتے ہو،وہ نہیں سنتے ۔اور تم دیکھتے ہو کہ وہ تمہیں دیکھ رہے ہیں ،لیکن وہ نہیں دیکھتے ۔