قرآن 7:198 — برزخ(الاعراف)
جب تم انہیں ہدایت کی طرف بلاتے ہو،وہ نہیں سنتے ۔اور تم دیکھتے ہو کہ وہ تمہیں دیکھ رہے ہیں ،لیکن وہ نہیں دیکھتے ۔
[7:197] جو شریک تم اس کے ساتھ ٹھہراتے ہو،وہ تمہاری مدد نہیں کرسکتے ،نہ ہی وہ اپنی مدد کرسکتے ہیں ۔‘‘
[7:199] تم درگزر اختیار کرو،رواداری کی تلقین کرواور غافلوں کی پرواہ مت کرو۔