Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:199 — برزخ(الاعراف)

تم درگزر اختیار کرو،رواداری کی تلقین کرواور غافلوں کی پرواہ مت کرو۔

[7:198] جب تم انہیں ہدایت کی طرف بلاتے ہو،وہ نہیں سنتے ۔اور تم دیکھتے ہو کہ وہ تمہیں دیکھ رہے ہیں ،لیکن وہ نہیں دیکھتے ۔

[7:200] جب شیطان تمہارے کان میں کوئی سرگوشی کرئے تو خد ا کی پناہ مانگو،وہ سننے والا اورہمہ بین ہے۔