قرآن 7:200 — برزخ(الاعراف)
جب شیطان تمہارے کان میں کوئی سرگوشی کرئے تو خد ا کی پناہ مانگو،وہ سننے والا اورہمہ بین ہے۔
[7:199] تم درگزر اختیار کرو،رواداری کی تلقین کرواور غافلوں کی پرواہ مت کرو۔
[7:201] جو راستباز ہیں جب شیطان ان کے پاس کوئی خیال لے کر آتا ہے تو،وہ یاد کرتے ہیں،جس پر وہ اہل بصیرت بن جاتے ہیں ۔