قرآن 7:201 — برزخ(الاعراف)
جو راستباز ہیں جب شیطان ان کے پاس کوئی خیال لے کر آتا ہے تو،وہ یاد کرتے ہیں،جس پر وہ اہل بصیرت بن جاتے ہیں ۔
[7:200] جب شیطان تمہارے کان میں کوئی سرگوشی کرئے تو خد ا کی پناہ مانگو،وہ سننے والا اورہمہ بین ہے۔
[7:202] ان کے بھائی مسلسل انہیں گمراہی پر اکساتے ہیں ۔