قرآن 7:205 — برزخ(الاعراف)
خدا کو یاد کرو تنہائی میں،جلوت میں ،خلوت میں اور خاموشی سے دن رات ؛غافل مت ہونا۔*
[7:204] جب قرآن پڑھا جائے تو تم توجہ سے سنو اور غور کروتاکہ تم رحم پاسکو۔
[7:206] اورجو تمہارے رب پر کبھی اتنے متکبر نہیں ہوتے کہ اس کی عبادت کریں ؛وہ اس کی کبریائی بیان کرتے ہیں اور اسی کے سامنے سجدہ ریز ہوتے ہیں ۔