Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:206 — برزخ(الاعراف)

اورجو تمہارے رب پر کبھی اتنے متکبر نہیں ہوتے کہ اس کی عبادت کریں ؛وہ اس کی کبریائی بیان کرتے ہیں اور اسی کے سامنے سجدہ ریز ہوتے ہیں ۔

[7:205] خدا کو یاد کرو تنہائی میں،جلوت میں ،خلوت میں اور خاموشی سے دن رات ؛غافل مت ہونا۔*