قرآن 7:26 — برزخ(الاعراف)
اے بنی آدم ،ہم نے تمہیں جسم ڈھانپنے کےلئے ملبوسات مہیا کیے ہیں ،اورتمہاری راحت کےلئے بھی ۔لیکن سب سے بہتر پہناوا راست بازی ٰ کا پہناواہے ۔ یہ خدا کی چند نشانیاں ہیں ،شاید کہ وہ دھیان دیں ۔
[7:25] اس نے فرمایا،’’اسی پر تم رہوگے ،اسی پر تم مرو گے ،اوراسی سے تمہیں نکالا جائیگا۔‘‘
[7:27] اے بنی آدم،شیطان کے ورغلانے میں نہ آنا ،جیساکہ اس نے اس وقت کیا تھا جب تمہارے والدین کی جنت سے بیدخلی اور ان کے ملبوسات ہٹانے کا باعث بنا تھا تاکہ ان کے جسم ظاہر ہوجائیں ۔وہ اوراس کا قبیلہ تمہیں دیکھتا ہے لیکن تم اس کو نہیں دیکھتے ۔جو ایمان نہیں لاتے ہم شیطانوں کو انکے ساتھی مقرر کردیتے ہیں ۔