Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:25 — برزخ(الاعراف)

اس نے فرمایا،’’اسی پر تم رہوگے ،اسی پر تم مرو گے ،اوراسی سے تمہیں نکالا جائیگا۔‘‘

[7:24] اس نے فرمایا،’’اتر جائو ایک دوسرے کے دشمن کی طرح ۔تمہارا مسکن زمین پر ہوگا اوررزق بھی ،تھوڑے عرصے کےلئے۔‘‘

[7:26] اے بنی آدم ،ہم نے تمہیں جسم ڈھانپنے کےلئے ملبوسات مہیا کیے ہیں ،اورتمہاری راحت کےلئے بھی ۔لیکن سب سے بہتر پہناوا راست بازی ٰ کا پہناواہے ۔ یہ خدا کی چند نشانیاں ہیں ،شاید کہ وہ دھیان دیں ۔