قرآن 7:24 — برزخ(الاعراف)
اس نے فرمایا،’’اتر جائو ایک دوسرے کے دشمن کی طرح ۔تمہارا مسکن زمین پر ہوگا اوررزق بھی ،تھوڑے عرصے کےلئے۔‘‘
[7:23] انہوں نے کہا ،’’ہمارے رب ،ہم نے اپنے نفسوں کو غلط کرلیا ،اورجب تک تم ہمیں معاف اورہم پر رحم نہیں کرتے ہم خسارے والے رہیں گے ۔‘‘
[7:25] اس نے فرمایا،’’اسی پر تم رہوگے ،اسی پر تم مرو گے ،اوراسی سے تمہیں نکالا جائیگا۔‘‘