قرآن 7:23 — برزخ(الاعراف)
انہوں نے کہا ،’’ہمارے رب ،ہم نے اپنے نفسوں کو غلط کرلیا ،اورجب تک تم ہمیں معاف اورہم پر رحم نہیں کرتے ہم خسارے والے رہیں گے ۔‘‘
[7:22] اس طرح اس نے اپنے جھوٹ سے انہیں ورغلالیا ۔جونہی انہوں نے درخت کو چکھا،ان کے اجسام ان پر ظاہر ہوگئے ،اورانہوں نے انہیں جنت کے پتوں سے ڈھانپنے کی کوشش کی ۔ان کے رب نے ان کو پکارا :’’کیا میں نے تمہیں اس درخت سے منع نہیں کیا تھا ،اورتمہیں متنبہ کیا تھا کہ شیطان تمہارا کھلا دشمن ہے؟‘‘
[7:24] اس نے فرمایا،’’اتر جائو ایک دوسرے کے دشمن کی طرح ۔تمہارا مسکن زمین پر ہوگا اوررزق بھی ،تھوڑے عرصے کےلئے۔‘‘