Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:22 — برزخ(الاعراف)

اس طرح اس نے اپنے جھوٹ سے انہیں ورغلالیا ۔جونہی انہوں نے درخت کو چکھا،ان کے اجسام ان پر ظاہر ہوگئے ،اورانہوں نے انہیں جنت کے پتوں سے ڈھانپنے کی کوشش کی ۔ان کے رب نے ان کو پکارا :’’کیا میں نے تمہیں اس درخت سے منع نہیں کیا تھا ،اورتمہیں متنبہ کیا تھا کہ شیطان تمہارا کھلا دشمن ہے؟‘‘

[7:21] اس نے ان سے قسم کھائی ،’’میں تمہیں اچھا مشورہ دے رہاہوں ۔‘‘

[7:23] انہوں نے کہا ،’’ہمارے رب ،ہم نے اپنے نفسوں کو غلط کرلیا ،اورجب تک تم ہمیں معاف اورہم پر رحم نہیں کرتے ہم خسارے والے رہیں گے ۔‘‘