Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:27 — برزخ(الاعراف)

يٰبَنى ءادَمَ لا يَفتِنَنَّكُمُ الشَّيطٰنُ كَما أَخرَجَ أَبَوَيكُم مِنَ الجَنَّةِ يَنزِعُ عَنهُما لِباسَهُما لِيُرِيَهُما سَوءٰتِهِما ۗ إِنَّهُ يَرىٰكُم هُوَ وَقَبيلُهُ مِن حَيثُ لا تَرَونَهُم ۗ إِنّا جَعَلنَا الشَّيٰطينَ أَولِياءَ لِلَّذينَ لا يُؤمِنونَ

اے بنی آدم،شیطان کے ورغلانے میں نہ آنا ،جیساکہ اس نے اس وقت کیا تھا جب تمہارے والدین کی جنت سے بیدخلی اور ان کے ملبوسات ہٹانے کا باعث بنا تھا تاکہ ان کے جسم ظاہر ہوجائیں ۔وہ اوراس کا قبیلہ تمہیں دیکھتا ہے لیکن تم اس کو نہیں دیکھتے ۔جو ایمان نہیں لاتے ہم شیطانوں کو انکے ساتھی مقرر کردیتے ہیں ۔

[7:26] اے بنی آدم ،ہم نے تمہیں جسم ڈھانپنے کےلئے ملبوسات مہیا کیے ہیں ،اورتمہاری راحت کےلئے بھی ۔لیکن سب سے بہتر پہناوا راست بازی ٰ کا پہناواہے ۔ یہ خدا کی چند نشانیاں ہیں ،شاید کہ وہ دھیان دیں ۔

[7:28] وہ کبیرا گناہ کرتے ہیں ،پھر کہتے ہیں،’’ہم نے اپنے والدین کو یہی کرتے پایا تھا ،اورخدا نے ہمیں یہ کرنے کا حکم دیا ہے ۔کہہ دیجیے ،’’خدا کبھی گناہ کی تلقین نہیں کرتا ۔کیا تم خدا کے بارے میں وہ کچھ کہہ رہے ہو جو تم نہیں جانتے ؟‘‘